• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایتھوپیا کے دوعلاقوں کے درمیان خونریز جھڑپیں، 100 سے زائد افراد ہلاک

کراچی (جنگ نیوز) ایتھوپیا کے آفار اور صومالی ریجن کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق یہ پرتشدد واقعات ایتھیوپیا میں رواں برس جون میں ہونے والے قومی انتخابات سے قبل پیش آئے ہیں۔

تازہ ترین