ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جمعرات کو بھی برقرار رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 17 پیسے کم ہو کر 153 روپے ایک پیسے پر بند ہوئی ہے۔
دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 153 روپے 40 پیسے ہے۔
بھارتی پنجابی گلوکار نے اعتراف کیا کہ نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے۔
جسٹس شاہد وحید نے کہا کہ اٹارنی جنرل آ جائیں پھر سب کو سنیں گے۔
ایف آئی آر میں متعدد معروف شخصیات کے نام شامل ہیں۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی آج چین پہنچ رہے ہیں جہاں وہ اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کریں گے۔
عدالت نے قرار دیا کہ آئین میں عوامی خدمت کو صرف بلا معاوضہ یا رضاکارانہ خدمات تک محدود نہیں کیا گیا۔
طغرل بشر کو 2018ء میں چوری و سرکاری اہلکار کا روپ دھارنے پر 3 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن وہ سزا شروع ہونے سے پہلے ہی فرار ہو گیا تھا۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے۔
حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
امریکی خام تیل کی قیمت 104 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
تھامس میسی نے ایوان میں مواخذے کی دفعات پڑھتے ہوئے کہا کہ ہیگستھ نے وزیرِ دفاع کے اختیارات کا غلط استعمال کیا۔
ناگویا میں کھلاڑیوں کی رہائش کے لیے فلوٹنگ ولیج کے سمندر کے راستے پہنچنے پر استقبال کیا گیا۔
تنظیم نے مقدس مقامات کی بے حرمتی کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف مؤثر کارروائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پولیس نے ہلاک ملزم سے اسلحہ اور موٹر سائیکل قبضے میں لی ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو دو اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر کا اسلحہ بیچنے کی منظوری دیدی، تقریباً ایک ٹن وزنی چالیس ہزار بم بھی ان امریکی ہتھیاروں میں شامل ہوں گے۔
چین کے وزیرِ دفاع ڈونگ جن نے کہا کہ چین بیرونی مداخلت کے بغیر خطے کے ممالک کی اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کی حمایت کرتا ہے۔
عاصم افتخار کا کہنا ہےکہ یمن کے بحران کی سنگینی کے پیش نظر سفارتی کوششوں میں فوری تیزی لانا ہوگی۔