• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی کے ایک اسپتال میں بلی نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔

ترکی کے ایک نجی اسپتال میں وان نسل کی بلی نے 6 بچوں کو جنم دیا جس کے بعد اُسے وین یزونکو یل یونیورسٹی منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرز نومولود اور ماں کی صحت کی نگرانی کریں گے۔

اسپتال کی جانب سے بلی اور بچوں کی خوبصورت تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں، جن میں ماں اور بچے صحت مند نظر آرہے ہیں۔

ترکی میں ان بلیوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جاتی ہے جبکہ انہیں سرکاری چڑیا گھروں میں بھی رکھا گیا ہے۔

تازہ ترین