• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل کو ہونے کا امکان

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں پہلا روزہ 13اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں 30روزے اور چار جمعے ہوں گے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں برس سعودی عرب میں عید الفطر 13مئی کو ہونے کی توقع ہے۔

تازہ ترین