• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار میں مظاہرین کیخلاف کارروائیاں، فائرنگ سے 10 ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک)میانمار میں مظاہرین کیخلاف فورسز کا کریک ڈائون جاری ہے اور جمعے کو احتجاج کرنےوالے مظاہرین پر فوج نے فائرنگ کرکے مزید 10 افراد کو ہلاک کردیا،یہ افراد میانمار کے مرکزی شہر ینگون کے قریب باگو ٹائون میں احتجاج کررہے تھے،دوسری جانب جنتا نے دعویٰ کیا ہے کہ میانمار میں زندگی معمول کی جانب لوٹ رہی ہے۔

تازہ ترین