• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شنیرا اکرم نے باپ کی بیٹیوں کیلئے محبت بیان کردی

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے باپ کی بیٹیوں کیلئے محبت بیان کردی۔

شنیرا اکرم نے بیٹی عائلہ اور شوہر کی تصویر کو ٹوئٹر پر پوسٹ کیا ہے۔

پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وسیم اکرم اپنی بیٹی عائلہ کو کاندھوں پر اُٹھائے ہوئے ہیں۔

شنیرا اکرم نے پوسٹ کی جانے ویڈیو میں کہا کہ ’خود پر یقین رکھو اور اونچے خواب دیکھو۔‘

شنیرا نے کہا کہ یہ وہ جملہ ہے جو ہر والد اپنی بیٹی سے کہتا ہے یا اس کے لیے سوچتا ہے۔

شنیرا نے بیٹی سے محبت کو مختلف ہیش ٹیگز کا استعمال کرتے ہوئے بھی بیان کیا۔

تازہ ترین