• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی اصغر ولیکا پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تاحیات سرپرست اعلیٰ مقرر

پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے علی اصغر ولیکا کو تاحیات سرپرست اعلیٰ مقرر کردیا۔ اس حوالے سے ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ 

اعلامیے کے مطابق عالمگیر شیخ کو پی بی ایس اے کا تاحیات چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ 

اس میں کہا گیا ہے کہ دونوں عہدیداران کی تاحیات تقرری کا فیصلہ پی بی ایس اے کی جنرل میٹنگ میں کیا گیا۔

دونوں کی اسنوکر کے لیے خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان عہدوں پر مقرر کیا گیا۔

تازہ ترین