ویانا میں 24 گھنٹوں کے دوران 1943 کورونا انفیکشنز اور 19اموات
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویانا میں 24 گھنٹوں کے دوران 1943 کورونا انفیکشنز اور 19اموات

ویانا (اکرم باجوہ) طویل عرصہ بعد پہلی بار کورونا انفیکشنز کی تعداد 2000 سے نیچےآگئی جبکہ 19افراد کورونا کے ہاتھوں اپنی زندگی کی بازی ہار بیٹھے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں 1943نئے انفیکشن اور 19 اموات ریکارڈ ہوئیں اور نئے کورونا انفیکشن کی تعداد ابھی بھی بہت زیادہ ہے لیکن بدقسمتی سے اسپتالوں میں صورتحال ٹھیک نہیں ہے۔ وبائی مرض کے آغاز سے آج تک کوویڈ اموات کی تعداد 9706 ہوگئی ہے۔
یورپ سے سے مزید