• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوسر باز 37ہزارنقدی اور موبائل لیکر فرار

ملتان (سٹاف رپورٹر) بابر چوک پر مقامی ہوٹل کے مالک شیخ بابر نے 15پر پولیس کو اطلاع دی کہ رات گئے نوسرباز اللہ دتہ آیا اور کہا کہ میں آپ کےساتھ والے ہوٹل میں کام کرتا ہوں ہوٹل بند ہونے کی وجہ سے مجھے رات گزارنے کی اجازت دی جائے جس کو ہم نے اپنے ساتھ کھانے میں شریک کرلیا نوسرباز نے کھانے میں نشہ آور چیز ملاکر سب کو بے ہوش کردیا اور جیبوں سے نقدی37ہزار و موبائل لیکر فرار ہوگیا۔
تازہ ترین