• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹر محمد عباس کا شراب کے لوگو والی شرٹ پہننے سے انکار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیلنے والے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے شراب بنانے والی کمپنی کے لوگو والی شرٹ پہننے سے انکارکردیاہے ۔ وہ ہیمپشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

تازہ ترین