• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان میں منافع خوروں کیخلاف سخت کریک ڈائون کرنا ہوگا، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں25فیصد خصوصی رعایت کا اعلان کرے،رمضان میں منافع خوروں کے خلاف حکومت کو سخت کریک ڈائون کرنا پڑے گا، پھلوں، سبزیوں، چنے ،بیسن اور مشروبات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کرنا ہوں گے۔

تازہ ترین