لاعلاج مریض کو موت کی دوا دینا
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ ایک شخص انتہائی بیمار ہے ۔شدید تکلیف میں ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق اس کامرض لاعلاج ہے۔اگر وہ کوئی ایسا دوا مانگے جس سے اس کی موت واقع ہوجائے یا ڈاکٹر اسے کو ئی دوا دے دیں جس سے وہ جلد موت کے منہ میں چلا جائے ،تاکہ اس تکلیف سے اسے نجات مل جائے تو کیا اس کی اجازت نہ ہوگی؟

جواب:۔ اگر مریض خود ایسی کوئی چیز استعمال کرے جس سے اس کی موت واقع ہوجائے تو اس کا خودکشی کہلائے گی اور اگر ڈاکٹر اسے کوئی ایسی چیز دیں تو قتل کہلائے گا۔