• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، TLP دھرنا پر JIT بنانے کی درخواست دائر کرنیوالے کو 2 لاکھ جرمانہ

لاہور ( نمائندہ جنگ) تحریک لبیک دھرنا پرJITبنانے کی درخواست دائر کرنیوالے کو 2 لاکھ جرمانہ کردیاگیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے تحریک لبیک دھرنا کے حوالے سے حقائق کی آگاہی کیلئے جے آئی ٹی بنانےکی درخواست نا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی،عدالت نےدرخواست کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے درخواست گزار عمران جاوید قریشی ایڈووکیٹ کو 2لاکھ روپے جرمانہ کردیا ، عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر آپ نے ریکارڈ حاصل کرنا ہے تو انفارمیشن کمیشن میں جائیں۔

تازہ ترین