• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: ریاض میں پالتو شیر نے مالک کو ہلاک کردیا

سعودی عرب کے شہر ریاض میں پالتو شیر نے اپنے مالک کو ہلاک کردیا۔

ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سعودی نوجوان نے پالتو شیر کو تربیت دینے کیلئے پنجرے سے نکالا تھا۔ اس دورن شیر نے مالک پر حملہ کرکے اسے ہلاک کردیا۔


سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے فائرنگ کرکے شیر کو  ہلاک کردیا۔ 

تازہ ترین