• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان‘ زمیندار کی پالتو شیرنی کے ہاں ’’ببلو اور بنٹو‘‘ کی پیدائش

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان کے علاقے بہادر پور کے  زمیندار فضل مہے نے شیروں کا جوڑا پال رکھا ہے جس نے دو بچوں کو جنم دیا ہے، جس پر مالک نے ان بچوں کا نام ببلو اور بنٹو رکھا ہے،یاد رہے کہ اسی شیرنی نے کچھ عرصہ قبل بھی بچوں کو جنم دیا تھا ،شیرنی کے بچوں کو دیکھنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد زمیندار کے گھر جمع ہو رہی ہے ۔
تازہ ترین