• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

100سے زائدشوگرپوائنٹس قائم کیے جائیں گے،کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر)عوام کی سہولت کے لیے شہر میں 100 سے زائد شوگر سیل پوائنٹ قائم کیے جائیں گے۔کمشنر لاہور نے ڈی سی کو شوگر سیل پوائنٹ قائم کرنے کی ہدایات جاری کر دیں کہ اوپن مارکیٹ میں چینی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے سیل پوائنٹ قائم کیے جائیں۔ شہریوں کی سہولت کے لیے اوپن مارکیٹ سیل پوائنٹس نام وپتہ کے ساتھ مشتہر کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں کی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی چینی کی بآسانی دستیابی ہونی چاہیے۔ رمضان بازاروں میں چینی 65 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ سیل پوائنٹ پر 85 روپے فروخت یقینی بنایا جائے۔
تازہ ترین