• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بادل اور ٹھنڈی ہوائیں، دن بھر بوندا باندی جاری رہی، موسم خوشگوار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں گزشتہ روز دن بھر بادل چھائے رہے اور ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ دن بھر وقفہ،وقفہ سے ہونے والی بارش اور بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ موسمی صورتحال کے پیش نظر دیہی علاقوں میں گندم کی کٹائی اور گہائی کا عمل روک دیا گیا ہے۔گندم کی کٹائی رکنے سے قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہوگیاہے۔ رمضان المبارک کے تیسرے روز آندھی و بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثرہوئی۔
تازہ ترین