مبارک ہو پھر یہ قلمدان اُنہیں
وہ اٹھ کر کہیں سے کہیں آگئے
وزارت ملی اطّلاعات کی
’’جہاں سے چلے تھے وہیں آگئے‘‘
صدر مملکت آصف علی زرداری مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں اعزازات تقسیم کر رہے ہیں۔
خط میں ڈی آئی جی ساوتھ نے ملزمہ ضمانت کی مخالفت اور سزا یقینی بنانے کی سفارش بھی کی ہے۔
ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کے اسٹار لامان یمال نے لالیگا ٹائٹل جیتنے کے بعد فتح کا جشن مناتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کر کے مداحوں کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلی جیسے شعبوں میں چین کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔
معروف اداکارہ امر خان کا کہنا ہے کہ خواتین کے لیے مضبوط اور مرکزی کردار نہیں لکھے جا رہے لیکن اداکار 50 سال کی عمر میں بھی جین زی کے کردار ادا کرتے نظر آ رہے ہیں اور کوئی اس پر سوال نہیں اٹھاتا۔
زویا اسد علی انٹرنیشنل ریس آفیسر کیپٹن ارشد کی نواسی ہیں۔
بھارتی ریاست بہار میں 23 سالہ سنجو کماری کو شادی کے صرف 4 دن بعد مبینہ طور پر جہیز کے تنازع پر قتل کر دیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین سے قبل بیجنگ نے امریکا کے ساتھ تعلقات میں 4 اہم ’سرخ لکیریں‘ واضح کر دیں۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ملزمہ کو ڈسٹرکٹ سٹی تھانے میں درج مقدمے میں تحویل میں لیا گیا ہے۔
پاکستانی سفیروں کی مِنی کانفرنس کل اور پرسوں اسلام آباد میں ہو گی۔
دہلی اور کابل میں کوئی فرق نہیں، چاہے مشرقی سرحد ہو یا مغربی، اس وقت دونوں سرحدوں پر ایک ہی دشمن ہے: خواجہ آصف
ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر اب مستقل طور پر امریکا سے پاکستان منتقل ہو گئے ہیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے انمول عرف پنکی کیس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی اے این ایف کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات نے معرکۂ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت مسلط کی، بھارت میں دہشت گردی ان کا داخلی معاملہ ہے۔
اس نمائش کا مقصد عوام کو امریکا میں مبینہ بدعنوانی اور جمہوریت کو درپیش خطرات سے آگاہ کرنا ہے۔