سوئی سدرن گیس کمپنی کے تحت ویبنار کھلی کچہری
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی سدرن گیس کمپنی کے تحت ویبنار کھلی کچہری

کراچی ( پ ر)سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی صارفین کے لئے ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، پہلے سے تشہیر شدہ فون نمبر کے ذریعے کراچی سے تعلق رکھنے والے صارفین کی ایک بڑی تعداد نےاس میں شرکت کی ،اس ویبنارکھلی کچہری کی سربراہی منیجنگ ڈائریکٹر مسٹر عمران منیار نے کی ،امین راجپوت بھی ان کے ہمراہ تھے ، کھلی کچہری میں صارفین کی رائے سنی گئی اور اس حوالے سے ضروری امور انجام دئیے گئے۔