• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ راول کاسترو مستعفی

کیوبا (نیوز ڈیسک) کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ راول کاسترو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ انہوں  نےمستعفی ہونے کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ ان کے مستعفی ہونے کے بعد کیوبا کے عوام کو 6 دہائیوں سے ملنے والی کاسترو خاندان کی رہنمائی میسر نہیں رہے گی۔ راول کاسترو نے مستعفی ہونے کا اعلان 8 ویں کانگریس کے افتتاح کے موقع پر کیا۔
تازہ ترین