کوئٹہ وگردونواح میں آج چندمقامات پر بارش کاامکان ہے
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ وگردونواح میں آج چندمقامات پر بارش کاامکان ہے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میںگذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26، بارکھان28،دالبندین34،گوادر33،قلات23، خضدار31، لسبیلہ36، نوکنڈی36،سبی34، تربت 40،ژوب28اور زیارت میں 11ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج پیر کوصوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک تاہم کوئٹہ، سبی ، ژوب، بارکھان اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کاامکان ہے ۔
کوئٹہ سے مزید