• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم کی کٹائی پر دوگروہوںمیں جھگڑا، ایک ملزم گرفتار

لودھراں (نمائندہ جنگ) گندم کی کٹائی پر دو گروہوں میں جھگڑا فائرنگ کرکے ہاریسٹر کا ٹائر برسٹ کردیا ذرائع کے مطابق تھانہ صدر لودھراں کے علاقے رکن پور میں احسن ایاز وغیرہ گندم کی کٹائی کررہے تھے کہ عاشق حسین اور اس کے ساتھ تین چار افراد جو کہ مبینہ طور پر مسلح تھے آگئے اور کہا کہ گندم مت کاٹو یہ زمین ہماری ہے اور فائرنگ کرکے ہارویسٹر کا ٹائربرسٹ کردیا اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گئی اورایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کردی ہے لیکن پولیس نے کسی بھی ملزم کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔
تازہ ترین