• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے چوک تا نشتر چوک تک سٹرک کی تعمیر و مرمت کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کاایک کروڑ 25لاکھ روپے مالیت سے ایم ڈی اے چوک تا نشتر چوک تک سٹرک کی تعمیر و مرمت کا فیصلہ، اس ضمن میں ایم ڈی اے ملتان کی جانب سے ٹینڈرز جاری کردیا گیا ہے، ٹینڈرز وصول کرنے کی تاریخ 27اپریل مقرر کی گئی ہے جبکہ ٹینڈرز 28اپریل کو جمع کرائے جائیں گے اور اسی دن کھولے جائیں گے۔
تازہ ترین