• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد کی عدالتوں میں وکلا نے بائیکاٹ کیا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ بار کونسل کی جانب سے لاہور میں پرامن احتجاج کرنے والے افراد پر فائرنگ‘ شیلنگ سے شہریوں کو ہلاک و زخمی کرنے کے خلاف پیر کو یوم سوگ منانے اور عدالتوں کے بائیکاٹ کی اپیل پر حیدرآباد کی عدالتوں میں بھی وکلا نے بائیکاٹ کیا اور پیش نہیں ہوئے‘ وکلا نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں‘ وکلا کے بائیکاٹ کے باعث ججز نے مقدمات کی سماعت ملتوی کرکے نئی تاریخیں دیدیں جبکہ جیلوں سے لائے گئے قیدیوں کو بھی جلد روانہ کردیا گیا۔

تازہ ترین