• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی ممالک میں سینتھیٹک ڈرگس کے استعمال میں تیزی سے اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) یورپ اس وقت سینتھیٹک ڈرگس (مصنوعی منشیات )کے استعمال میں تیزی سے اضافے سے پریشان ہے، یورپی یونین کی جوڈیشل ایجنسی نے پیر کے دن کہا کہ سینتھیٹک ڈرگس کا مجموعی حجم سالانہ 36ارب ڈالرسے زیادہ ہے، سینتھیٹک ڈرگس کے استعمال اور اس میں ہوش ربا اضافے سے یورپی یونیین ممالک کے پروسیکیوٹرز کے لئے ایک چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔

تازہ ترین