تحفظ ناموس رسالت ایمان کی روح ہے ،حلقہ خواتین جماعت اسلامی
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحفظ ناموس رسالت ایمان کی روح ہے ،حلقہ خواتین جماعت اسلامی

لاہور (نیوزرپورٹر) تحفظ ناموس رسالت مسلمانوں کے ایمان کی اساس اور روح ہے۔ عالم اسلام کے جذبات کی شدت اور عاشقان رسول کی اس حوالے سے حساسیت فطری عمل ہے -ان خیالات کا اظہار حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثمینہ سعید ،ڈاکٹر حمیرا طارق،ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی،صدر وسطی پنجاب ربعیہ طارق اور صدر لاہورزبیدہ جبیں نے لاہور میں افسوسناک واقعہ پر مشترکہ بیان میں کیا -
لاہور سے مزید