• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارت میں اس وقت کورونا پورے ملک میں شدت اختیار کررہا ہے اس دوران بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے اپنے9شہروں میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔احمد آباد میں فائنل کرانے کی تجویز ہے دیگر شہروں میں بنگلور،ممبئی،نئی دہلی،دھرم شالا،چنئی،حیدرآباد دکن،کول کتہ اور لکھنوء شامل ہیں۔

تازہ ترین