• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قبل از وقت ریٹائر منٹ بورڈ کا اجلاس آج بھی جاری رہے گا

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) سول سرونٹس ڈائریکٹری ریٹائرمنٹ رولز 2020 کے تحت وفاقی حکومت کے ماتحت سروس کیڈرز کے افسروں کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی کاروائی شرع ہوگئی ہے۔ اس ضمن میں 19 اور 20 اپریل کو طلب کردہ گریڈ20 و 21 کے افسروں کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے دو روزہ اجلاس کی کارروائی مکمل نہیں ہوسکی۔ ریٹائرمنٹ کمیٹی و بورڈ اجلاس آج بروز بدھ بھی جاری رہے گا۔اجلاس کے دوران دو مرتبہ بورڈ ترقی نہ پانے و سزا یافتہ، نااہل و ناقص کارکردگی کے حامل افسران ریٹائر کئے جائیں گے۔

تازہ ترین