علامہ اقبالؒ نے قوم کودوسروں پرانحصارنہ کرنے کی سوچ دی ،ڈاکٹرطاہرالقادری
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبالؒ نے قوم کودوسروں پرانحصارنہ کرنے کی سوچ دی ،ڈاکٹرطاہرالقادری

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک منہاج القرآن کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے حکیم الامت حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال ؒ کے 83 ویں یوم وصال کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ نے تصور خودی کے ذریعے امہ کو خود انحصاری کی فکر اور دوسروں پر انحصار نہ کرنے کی سوچ دی۔مزید برآں انہوں نےپیر غالب پرویز لاہور ی کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ پیر غالب پرویز لاہور ی جیسے جانثار،وفادار ساتھی تحریکوں کو بہت کم ملتے ہیں ۔
لاہور سے مزید