• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے اقوام متحدہ کے تین اداروں کی رکنیت حاصل کرلی

 پاکستان نے اقوام متحدہ کے تین اداروں کی رکنیت حاصل کرلی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نےجرائم کی روک تھام اور خواتین سے متعلق کمیشن کی رکنیت حاصل کی، پاکستان نے پاپولیشن اینڈ ڈولیمپنٹ کمیشن کی بھی رکنیت حاصل کرلی۔


ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2022 سے پاکستان تینوں کمیشنز کی رکنیت سنبھالے گا۔

کمیشن معاشی، معاشرتی امور پر بین الاقوامی تعاون کا کردار ادا کرتے ہیں۔

تازہ ترین