• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تفتیشی افسر لاپتا افراد نہیں ڈھونڈ پاتا تو اسے تبدیل کرنا چاہئے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک تفتیشی افسر چار سال تک لاپتا افراد شخص کا سراغ نہیں لگا پاتا تو اسے تبدیل کرنا چاہئے۔عدالت کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو لاپتا افراد کے اکائونٹس کی تفصیلات پولیس کو فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری داخلہ سے لاپتہ افراد کی گمشدگی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی گئی۔

تازہ ترین