• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن ملتوی کروانا وہی چاہتا ہے جو انتخابات سے بھاگ رہا ہو، مفتاح اسماعیل

کراچی(این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ اور حلقہ این اے 249سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان سے نجات حاصل کیے بغیر ملک کی ترقی ممکن نہیں ہے ، حلقے میں انتخابات ملتوی کروانا وہی چاہتا ہے جو الیکشن سے بھاگ رہا ہو، این اے 249میں ہماری فتح ہونے جارہی ہے ۔میاں نواز شریف کا بیانیہ یہاں بہت مقبول ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے بدھ کو جمعیت علماءاسلام (س) کے وفد سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

تازہ ترین