سیوڑہ چوک سے وریام چوک تک گھروں کی سیوریج لائن نہ ڈالنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیوڑہ چوک سے وریام چوک تک گھروں کی سیوریج لائن نہ ڈالنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان( سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران سیوڑہ چوک ،وریام چوک کے تاجروں اور اہل علاقہ سیوڑہ چوک سے وریام چوک کا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ملک عاصم کالرو ،چیئرمین سلیم اللہ خان کی قیادت میں سیوڑہ چوک سے وریام چوک تک تقریبا 1000 گھروں کی سیوریج نہ ڈالے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرہ میں صدر انجمن تاجران سیوڑہ چوک ملک زبیر کمبوہ، قاری ہاشم سعیدی،نائب صدرملک یاسر سیوڑہ، واہلیان علاقہ شریک ہیں، شرکا نے کہا کہ نانڈلہ چوک سے وریام چوک تک سیوریج ڈالی جارہی ہے لیکن سیوڑہ چوک سے وریام چوک تک تقریبا 1000 گھروں کی سیوریج نہ ڈالنا سر اسر زیادتی ہے۔
ملتان سے مزید