• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر کیلئے قرضہ لینے کے رجحان میں تیزی، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک

گھر کیلئے قرضہ لینے کے رجحان میں تیزی، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک


اسٹیٹ بینک کی ڈپٹی گورنر سیما کامل نے کہا ہے کہ گھر بنانے کے لیے قرضہ لینے کے رجحان میں تیزی آرہی ہے۔

پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے قرضے کی شرائط مشکل تھیں، اب آسان کردی ہیں۔

ڈپٹی گورنر سیما کامل کا کہنا تھا کہ جس کی باقاعدہ آمدنی نہیں، ان کے لیے بھی بینکس کے ساتھ مل کر فارمولا بنایا ہے۔

تازہ ترین