• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ:گھر میں قائم سی این جی پمپ پکڑا گیا

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں گھر میں قائم سی این جی پمپ پکڑا گیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیے کے مطابق گھر میں ہر قسم کی گاڑیوں میں گیس فلنگ ہورہی تھی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

تازہ ترین