• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن نے4مسافروں کو نامکمل سفری دستاویزات پر آف لوڈ کر دیا۔ 99تارکین وطن مختلف ممالک سے ڈی پورٹ ہو کر اسلام آباد ائر پورٹ پہنچ گئے، ڈی پورٹ ہونیوالے افراد میں سے 30جرمنی، 58ترکی، 7یونان ، 2متحدہ عرب امارات، ایک کرغستان اورایک جنوبی افریقہ سے واپس آئے۔
تازہ ترین