• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب نے سوئیڈن کیلئے خاتون اور افغانستان کیلئے مرد سفیر کو مقرر کردیا ہے۔

سوئیڈن کیلئے سعودی خاتون ایناس الشہوان کو سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ فیصل بن طلق البقمی افغانستان کے لیے سعودی سفیر مقرر کیے گئے ہیں۔

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے نامزد سفیروں سے  آن لائن حلف لیا۔

تازہ ترین