• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات کی 26 یونین کونسلز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ


سوات کی 26 یونین کونسلز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کافیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر جنید خان کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں بنڑ، امان کوٹ، گل کدہ، کوکارئی، لنڈیکس ، اوڈی گرام ، قمبر، رنگ محلہ شامل ہیں۔

لاک ڈاؤن لگائے جانے والی 26 یونین کونسلز میں سیدوشریف ، شاہد رہ ، مدین، غالیگے،کوٹہ، بر اباخیل، کوز اباخیل سمیت برہ بانڈئی، دیولئی، ہزارہ اور کالا کلے بھی شامل ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

تازہ ترین