• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے، نیب کا وزارت داخلہ کوخط

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )نیب نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں نیب نے سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کانام ای سی ایل پرڈالنے کی سفارش کی ہے۔ذرائع کے مطابق نیب نےاحسن اقبال کانام ای سی ایل پر ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو باضابطہ خط بھی دیا ہے۔ذرائع نے کہا کہ درخواست کی گئی کہ ‏ احسن اقبال کانام ای سی ایل پر ڈالا جائے تاکہ وہ بیرون ملک نہ جا سکیں۔

تازہ ترین