• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس (اے ایف پی) بھارت میں تباہی پھیلانے والی کورونا کی نئی قسم فرانس پہنچ گئی۔ فرانسیسی محکمہ صحت کے ڈائریکٹر نے جمعرات کے روز مقامی ٹیلی ویژنز کو بتایا کہ بھارت سے واپس آنے والے ایک شخص میں نئی قسم کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان کا اس کے بیان سے دو روز قبل فرانسیسی وزارت صحت نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ فرانس میں اب تک کورونا کی بھارتی قسم کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

تازہ ترین