• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیراعظم بھی نریندر مودی کے نقشِ قدم پر چل نکلے


برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نقشِ قدم پر چل نکلے۔

انھوں نے ویمبلے اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل ہونے پر اپنے نام کی تختی لگادی، اسٹیڈیم کا نام بدل کر اپنے نام پر رکھ دیا۔

اسی سال فروری میں مودی نے احمد آباد اسٹیڈیم کا نام نریندر مودی اسٹیڈیم رکھا تھا۔

ناقدین نے مودی کو شمالی کوریا کے ڈکٹیٹر کم سنگ اور عراق کے صدام حسین سے تشبیہ دینا شروع کردی۔

تازہ ترین