• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ایران سے بارش برسانے والا سسٹم تفتان میں داخل ہوگیا، جہاں بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ 

اسی طرح ایران سے برساتی ریلہ سرحدی شہر تفتان میں داخل ہوا۔ 

ریلہ داخل ہونے سے کسٹم روڈ پر ٹریفک جام ہوگیا، جبکہ دوسری جانب پانی ریلوے کالونی کے گھروں میں بھی داخل ہوگیا۔

تازہ ترین