• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت اس اضافے کے بعد 1 لاکھ 4 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے اضافے سے 89 ہزار 249 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 11 ڈالر اضافے سے 1781 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین