• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن ابدال: برہان انٹر چینج کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی،13افراد جاں بحق


پنجاب کے شہر حسن ابدال میں  برہان انٹر چینج کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی، حادثے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس حادثے میں 25 مسافر زخمی ہوئے۔

 جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اوربچی بھی شامل ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونیوالی بس لاہور سے مردان جارہی تھی۔

تازہ ترین