• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منال خان کا مداحوں کیلئے پیغام، ماسک پہننے پر زور

پاکستان کی نامور اداکارہ منال خان نے مداحوں کو ماسک پہننے پر زور دیا ہے۔

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر منال خان نے گاڑی میں بیٹھے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ 

اس تصویر میں وہ سرخ رنگ کے لباس پہنی ہوئی ہیں جبکہ اس ساتھ اسی رنگ کا ماسک بھی لگائی ہوئی ہیں۔

اپنی اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے منال نے مداحوں کے لیے عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق ایک پیغام بھی دیا۔ 

منال نے لکھا کہ ’ذمہ دار بنیں، ماسک لگائیں اور اپنی اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں۔ 



تازہ ترین