• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ گزشتہ روز کی قیمت پر ہی برقرار ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4 ہزار ایک سو روپے برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 89 ہزار 249 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر تین ڈالر اضافے سے ایک ہزار 784 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین