• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کمی

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں منگل کو ڈالر کی قدر 12 پیسے کم ہوئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 24 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہو کر 153 روپے 80 پیسے ہے۔

تازہ ترین