• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک بورڈ کراچی، نویں دسویں کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 20 مئی تک توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسر سید شرف علی شاہ نے جماعت نہم و دہم سائنس وجنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم سال 2021کے جمع کرانے کی تاریخ میں 20مئی 2021تک توسیع کردی ہے۔انہوں نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں اور طلباء وطالبات سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلداپنے امتحانی فارم لیٹ فیس 1200 کے ساتھ لازمی جمع کرادیں۔

تازہ ترین