• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

NBP اور PMASAA یونیورسٹی کے مابین مفاہمت پر دستخط

کراچی( پ ر) نیشنل بنک آف پاکستان اور پیر محرعلی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی (پی ایم اے ایس اے اے یوآر) ایگریکچر اینٹرپرینیورشپ کے فروغ اور کیپیسٹی بلڈنگ کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے، مفاحمتی یادداشت کا مقصد دونوں اداروں میں تدریسی فروغ اور افرادی قوت کی کیپیسٹی بلڈنگ کو فروغ دینا ہے جس میں تدریسی اورافرادی قوت کے بارے میں ہونے والی سرگرمیوں میں اضافہ کرنا ہے۔مفاہمت سے ایگریکچر کے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔

تازہ ترین