• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سونے کی قیمت میں استحکام تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر فی اونس کی کمی سے 1784 ڈالر سے کم ہو کر 1782 ڈالر فی اونس ہو گئی تاہم مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک لاکھ4ہزار 100روپے فی تولہ اور10گرام سونے کی قیمت 89ہزار249 روپے پر برقرار رہی۔

تازہ ترین